Results 1 to 1 of 1

Thread: خورشید شاہ نے اپنے بھائی کو چیئرمین انجینئرنگ کونسل منتخب کرایا،

  1. #1
    Join Date
    Sep 2015
    Location
    Hyderabad
    Age
    36
    Posts
    9
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Rep Power
    0

    Help خورشید شاہ نے اپنے بھائی کو چیئرمین انجینئرنگ کونسل منتخب کرایا،

    اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار رانا تنویر نے الزام عائد کیا ہے کہ پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے اپنا اثرورسوخ استعمال کر کے اپنے بھائی کو چیئر مین انجینئرنگ کونسل منتخب کرایا ،انہو ں نے دعویٰ کیا کہ خورشید شاہ نے اپنے بھائی کی مدت ملازمت میں توسیع کے لیے مجھ سے درخواست بھی کی ۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا تنویر نے کہا کہ مدت ملازمت میں توسیع کی سفارش موثر نہ ہوئی تو خورشید شاہ اپنے بھائی کو میرے دفتر لے آئے اور مدت ملازمت میں توسیع کے لیے منت کرتے رہے ۔انہوں نے کہا کہ جب میں نے خورشید شاہ کے بھائی کی مدت ملازمت میں توسیع سے معذرت کرلی تو میری شکایت لے کر بہت دور تک چلے گئے۔ انہوں نے کہا کہ خورشید شاہ اسمبلی جائیں یا عدالت ،ان کے کردار پر پہلے ہی گواہی دوں گا ،اگر عدالت بلائے گی تو تمام کوائف لے کر جاﺅں گا۔
    واضØ+ رہے کہ Ú©Ù„ چوہدری نثار Ú©ÛŒ پریس کانفرنس پر رد عمل دیتے ہوئے خورشید شاہ Ù†Û’ کہا تھا کہ انہوں Ù†Û’ Ø+کومت سے اپنی فیملی ،بھائیوں یا دوستوں Ú©Û’ لیے کبھی کوئی سفارش نہیں Ú©ÛŒ اور اگر کوئی ثابت کردے تو وہ سیاست Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ دیں Ú¯Û’ ۔انہوں Ù†Û’ مزید کہا کہ خورشید شاہ Ú©Û’ بھائی کا دور انجینئرنگ کونسل کا بدترین دور تھا
    Regards:-
    Urdu News

    Last edited by saima naaz; 21-03-2018 at 04:33 PM.

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •